نکلیئرری ایکٹر
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - آلات یا تعمیر قابو نیوکلیائی زنجیری تعامل کے ذریعے توانائی پیدا کی جائے، یہ ایک ایٹمی بھٹی ہوتی ہے جس میں یورینیم بطور ایندھن کے استعمال ہوتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - آلات یا تعمیر قابو نیوکلیائی زنجیری تعامل کے ذریعے توانائی پیدا کی جائے، یہ ایک ایٹمی بھٹی ہوتی ہے جس میں یورینیم بطور ایندھن کے استعمال ہوتا ہے۔